: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ایران نے 15 امریکی کمپنیوں پر دہشت گردی کی حمایت کرنے، استحصال اور
فلسطین کی زمین پر اسرائیل کے قبضے کی حمایت کرنے کا الزام لگاتے ہوئے
پابندی لگا دی ہے۔کمپنیوں کی اس فہرست میں ایک امریکی
ریئل اسٹیٹ کمپنی سے لے کر ایک اہم اسلحہ ساز کمپنی شامل ہے۔یہ پابندی علامتی کے علاوہ اور کچھ نہیں لگتی کیونکہ کمپنیوں کے بارے میں
فوری ایسی کوئی اطلاع نہیں ہے کہ وہ ایران میں کہاں کاروبار کرتی ہیں۔